اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے دو ماہ کے دوران سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 12 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ترسیلات زر کی وصولیوں کی شرح میں مجموعی طور پر ایک فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جولائی اگست کے دوران 12 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

مزید خبریں