سمندری خوراک کی برآمدات میں 17.40 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) سمندری خوراک کی قومی برآمدات میں 17.40 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 23.108 ملین ڈالر کا زائد زرمبادلہ حاصل ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا نومبر 2016ءکے دوران …

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) سمندری خوراک کی قومی برآمدات میں 17.40 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں 23.108 ملین ڈالر کا زائد زرمبادلہ حاصل ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا نومبر 2016ءکے دوران سمندری خوراک کی ملکی برآمدات کا حجم 155.884 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ گزشتہ مالی سال میں جولائی تا نومبر 2015ءکے دوران سمندری غذاﺅں کی برآمدات سے 132.776 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا

مزید خبریں

Leave a Reply