سمندری طوفان کے باعث ٹوکیو کا بڑا ہوائی اڈہ بند، 24 لاکھ گھروں کو بجلی کی فراہمی معطل

ٹوکےو ۔ 5ستمبر (اے پی پی) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے بڑے ہوائی اڈے کو سمندری طوفان جیبی کے زیر اثر موسلا دھار بارش کے باعث بند کر دیا گیا۔ہوائی اڈے کے قریبی علاقوں پانی جمع ہوجانے کے باعث مسافروں اور دیگر افرادکو کشتیوں کے ذرےعے کنسان بےن الاقوامی ہوائی اڈے سے نکال لےا گےا۔