اسلام آباد ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائیزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) اور سٹیٹ بینک آف پاکستان کے باہمی اشتراک سے ماربل اور گرینائٹ کے شعبہ کیلئے ری فنانس سکیم سے آگاہی کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا جس کا بنیادی مقصد چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاوباری اداروں (ایس ایم ایز) کے شعبہ کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہے۔
سمیڈا اور سٹیٹ بینک آف کے باہمی اشتراک سے ماربل اور گرینائٹ کے شعبہ کیلئے ری فنانس سکیم سے آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد

مزید خبریں