سونے کی فی تولہ قیمت میں150روپے کمی

کراچی ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں9ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1270ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میںمعمولی کمی دیکھی گئی ا ور فی تولہ سونے کی قیمت150روپے کمی سے 52000،دس گرام سونے کی قیمت 129روپے کمی سے44571روپے رہی جبکہ …

کراچی ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں9ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1270ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میںمعمولی کمی دیکھی گئی ا ور فی تولہ سونے کی قیمت150روپے کمی سے 52000،دس گرام سونے کی قیمت 129روپے کمی سے44571روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے اضافے سے770روپے ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Reply