سوڈان ، خرطوم میں بمباری سے 20 افراد ہلاک

خرطوم ۔6نومبر (اے پی پی):سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں بمباری سے 20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطا بق جمہوریت کے حامی وکلاء کی کمیٹی نے جاری بیان میں کہا گیاکہ یہ فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان اور ان کے سابق نائب محمد حمدان ڈگلو، جو ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف ) کی کمانڈ کرتے ہیں، کے درمیان لڑائی کے بعد سے اپریل کے …

خرطوم ۔6نومبر (اے پی پی):سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں بمباری سے 20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔

فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطا بق جمہوریت کے حامی وکلاء کی کمیٹی نے جاری بیان میں کہا گیاکہ یہ فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان اور ان کے سابق نائب محمد حمدان ڈگلو، جو ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف ) کی کمانڈ کرتے ہیں، کے درمیان لڑائی کے بعد سے اپریل کے بعد سےیہ تازہ ترین بمباری تھی ۔

بیان میں کہا گیا کہ یہ بمباری دونوں فریقوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے طور پر کی گئی ۔