خرطوم ۔ 19 اگست (اے پی پی) سوڈان کے معزول فوجی رہنما عمر البشیر کو بدعنوانی کے مقدمہ میں پیر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ 30 سال تک ملک پر حکمرانی کرنے والے عمر البشیر اپنے مقدمے کی سماعت کے لئے خرطوم کی عدالت میں پیشی کے لئے پر فوجی قافلے کے ساتھ آئے، ان کے مقدمے کی سماعت جوڈیشل اینڈ لیگل سائنس انسٹی ٹیوٹ میں کی جارہی ہے۔
سوڈان کے معزول فوجی رہنما عمر البشیر کی بدعنوانی کے مقدمے میں عدالت میں پیشی

مزید خبریں