اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) سٹریٹجک استحکام سے متعلق پاکستان روس کا 13واں مشاورتی اجلاس جمعرات کو یہاں وزارت خارجہ میں منعقد ہوا۔ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اجلاس میں پاکستانی جبکہ روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے روسی وفد کی قیادت کی۔ اجلاس کے دوران اسٹریٹجک استحکام سے متعلق باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث لائے گئے۔
سٹریٹجک استحکام سے متعلق پاکستان روس کا 13واں مشاورتی اجلاس

مزید خبریں