جنیوا ۔ 28 مئی (اے پی پی) سٹین واورنکا نے جنیوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے مخیل زریو کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے سٹین واورنکا نے جرمنی کے مخیل زریو کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4-6 ، 6-3 اور 6-3 سے شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کی۔
سٹین واورنکا نے جنیوا اوپن کا ٹائٹل جیت لیا