اسلام آباد ۔ 31دسمبر (اے پی پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے (کل) یکم جنوری کو بینک ہالیڈے کا اعلان کر دیا۔ نئے سال کے پہلے دن تمام بینک ڈویلپمنٹ فنانس انسٹی ٹیوشنز اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک اور تمام کمرشل بینکوں کا عملہ روز مرہ معمول کے مطابق بینکوں میںکام کرے گا …
سٹیٹ بینک آف پاکستان کا (کل) بینک ہالیڈے کا اعلان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 31دسمبر (اے پی پی)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے (کل) یکم جنوری کو بینک ہالیڈے کا اعلان کر دیا۔ نئے سال کے پہلے دن تمام بینک ڈویلپمنٹ فنانس انسٹی ٹیوشنز اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لئے بند رہیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک اور تمام کمرشل بینکوں کا عملہ روز مرہ معمول کے مطابق بینکوں میںکام کرے گا تاہم اس دوران عام لین دین نہیں ہو گا۔








