سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سافٹ وئیرز کی برآمدات میں اضافہ کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت سے تجاویز طلب

اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) نے سافٹ وئیرز کی برآمدات میں اضافہ کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت سے تجاویز طلب کی ہیں۔ ایس بی پی کے شعبی ایکسچینج پالیسی ڈویلپمینٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بینک نے شعبہ کی برآمدات میں اضافہ اور مسائل کے خاتمہ کیلئے تجاویز طلب کی ہیں تاکہ سافٹ وئیرز کی ملکی برآمدات کے …

اسلام آباد ۔ 3 جون (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) نے سافٹ وئیرز کی برآمدات میں اضافہ کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت سے تجاویز طلب کی ہیں۔ ایس بی پی کے شعبی ایکسچینج پالیسی ڈویلپمینٹ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بینک نے شعبہ کی برآمدات میں اضافہ اور مسائل کے خاتمہ کیلئے تجاویز طلب کی ہیں تاکہ سافٹ وئیرز کی ملکی برآمدات کے فروغ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کمایا جا سکے

Leave a Reply