اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):بینک دولتِ پاکستان میں 25 دسمبر 2024 (بدھ کو )یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بینک 25 دسمبر کو یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کی عام تعطیل کے باعث حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا۔
سٹیٹ بینک 25 دسمبر کو بند رہے گا

مزید خبریں
اسلام آباد۔23دسمبر (اے پی پی):بینک دولتِ پاکستان میں 25 دسمبر 2024 (بدھ کو )یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔
سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بینک 25 دسمبر کو یومِ قائدِاعظم اور کرسمس کی عام تعطیل کے باعث حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق بند رہے گا۔








