اسلام آباد ۔5 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف ایک علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ حق خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں طاقت کے استعمال سے تحریک آزادی کو دبایا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس مسئلہ پر پاکستان کے اصولی موقف کو بدلا جا سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار یو م …
سپیکر اورڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے یو م یکجہتی کشمیر کے موقع پر الگ الگ پیغامات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔5 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف ایک علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ حق خودارادیت کشمیری عوام کا بنیادی حق ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں طاقت کے استعمال سے تحریک آزادی کو دبایا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس مسئلہ پر پاکستان کے اصولی موقف کو بدلا جا سکتا ہے۔ان خیالات کا اظہار یو م یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا جو ہر سال کشمیر ی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 5فروری کو آزاد کشمیر سمیت پاکستان بھر میں منایا جاتا ہے۔








