سپیکر اور ڈپٹی سپیکرکا قاضی واجد کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے ڈرامہ ایکٹر قاضی واجد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اتوار کو یہاں جاری تعزیتی بیان میں دونوں راہنماﺅں نے کہا کہ قاضی واجد ڈرامہ اور فلمی دنیا میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے آن کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء پر نہیں ہو گا۔ سپیکر و ڈپٹی …

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے ڈرامہ ایکٹر قاضی واجد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ اتوار کو یہاں جاری تعزیتی بیان میں دونوں راہنماﺅں نے کہا کہ قاضی واجد ڈرامہ اور فلمی دنیا میں ایک نمایاں مقام رکھتے تھے آن کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء پر نہیں ہو گا۔ سپیکر و ڈپٹی سپیکر نے مرحوم کے روح کے ایصال ثواب اور پسماندگان کے لیے صبر و جمیل کی دعا کی۔