اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے وفاقی کابینہ کے وزراءکو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میڈیا ونگ سے جاری بیان میں سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ نئی وفاقی کابینہ انتہائی باصلاحیت، مخلص اور دیانتدار وزراءپر مشتمل ہے اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کی عکاس ہے۔ نئی …
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی وفاقی کابینہ کے وزراءکو حلف اٹھانے پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے وفاقی کابینہ کے وزراءکو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔ پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میڈیا ونگ سے جاری بیان میں سپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ نئی وفاقی کابینہ انتہائی باصلاحیت، مخلص اور دیانتدار وزراءپر مشتمل ہے اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے وژن کی عکاس ہے۔ نئی کابینہ عمران خان کی قیادت میں ملک کو صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنانے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی۔








