سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کا اے پی پی کے سابق مینجنگ ڈائریکٹر اور سینئر صحافی مسعود ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے اے پی پی کے سابق مینجنگ ڈائریکٹر اور سینئر صحافی مسعود ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کی صحافتی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور …

اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے اے پی پی کے سابق مینجنگ ڈائریکٹر اور سینئر صحافی مسعود ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کی صحافتی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

مزید خبریں