سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شہبازشریف کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کی منظوری دیدی۔ پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے قائد حزب اختلاف کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ محمد شہبازشریف قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف ہوں گے اور اس فیصلے …

اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شہبازشریف کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے تقرر کی منظوری دیدی۔ پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے قائد حزب اختلاف کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ محمد شہبازشریف قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف ہوں گے اور اس فیصلے کا اطلاق 20 اگست 2018 ءسے ہوگا۔

مزید خبریں