اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے تحت طبی معائنہ کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے سپیکر کی صحت کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر میڈیا پرسن کے ٹویٹ کے مطابق اسد قیصر کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے اور پوری قوم سے ان کی جلد صحت …
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے تحت طبی معائنہ کیا گیا‘ ڈاکٹروں نے سپیکر کی صحت کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا ہے‘ سپیکر میڈیا پرسن کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے تحت طبی معائنہ کیا گیا۔ ڈاکٹروں نے سپیکر کی صحت کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر میڈیا پرسن کے ٹویٹ کے مطابق اسد قیصر کی صحت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے اور پوری قوم سے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل بھی کی گئی ہے۔








