اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وفاقی وزیر علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں سپیکر نے غمزدہ خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا بھی کی۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا وفاقی وزیر علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں