اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے سینئر صحافی طارق محمود ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کی صحافتی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور تمام سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار …
سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کاسینئر صحافی طارق محمود ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور اظہارافسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے سینئر صحافی طارق محمود ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کی صحافتی خدمات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور تمام سوگواران سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔








