اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر پولیس افسر سمیت دیگر قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہر ے دکھ کا اظہارکیا ۔سپیکر سردار ایاز صادق نے دھماکے میں شہید پولیس افسر کے …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر پولیس افسر سمیت دیگر قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہر ے دکھ کا اظہارکیا ۔سپیکر سردار ایاز صادق نے دھماکے میں شہید پولیس افسر کے اہلخانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔








