اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینیٹر عرفان صدیقی کی صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز نے سینیٹر عرفان صدیقی کی علالت پر ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ سینیٹر عرفان صدیقی صاحب کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ انہوں نے کہا …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سینیٹر عرفان صدیقی کی صحت یابی کیلئے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینیٹر عرفان صدیقی کی صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز نے سینیٹر عرفان صدیقی کی علالت پر ان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ سینیٹر عرفان صدیقی صاحب کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ قوم کی دعائوں سے سینیٹر عرفان صدیقی جلد صحت یاب ہو کر ہمارے درمیان موجود ہوں گے ۔








