اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سید عون شیرازی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیااور کہا کہ مرحومہ کا انتقال سوگوار خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار …
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سینئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سینئر صحافی سید عون شیرازی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے سید عون شیرازی اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیااور کہا کہ مرحومہ کا انتقال سوگوار خاندان کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔سپیکر سردار ایاز صادق نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا کی۔








