سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی تاریخ کی 14 ویں اسمبلی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی تاریخ کی 14 ویں اسمبلی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی‘ چیئرمین سینیٹ ‘ سید خورشید احمد شاہ‘ راجہ محمد ظفر الحق‘ مریم اورنگزیب کی شرکت اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعرات کو قومی تاریخ کی 14 ویں اسمبلی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا جس میں وزیراعظم شاہد …

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی تاریخ کی 14 ویں اسمبلی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی‘ چیئرمین سینیٹ ‘ سید خورشید احمد شاہ‘ راجہ محمد ظفر الحق‘ مریم اورنگزیب کی شرکت

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے جمعرات کو قومی تاریخ کی 14 ویں اسمبلی کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ دیا جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی‘ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی‘ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ‘ سینیٹ میں قائدایوان راجہ محمد ظفر الحق‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سمیت دیگر وفاقی وزرائ‘ وزراءمملکت‘ ارکان سینیٹ و قومی اسمبلی اور اہم شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ موجودہ قومی اسمبلی 31مئی 2018ءکو اپنی آئینی مدت پوری کرکے سبکدوش ہوجائے گی۔

مزید خبریں