سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع

اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں شروع ہو گیا ۔ا جلاس کا آغاز 36 منٹ کی تاخیر کے ساتھ ہوا ۔تلاوت کلام پاک ، حدیث ،نعت رسول مقبول ؐ کے بعد 18 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔

مزید خبریں