اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت خزانہ رانا افضل نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے ایک مثبت پیغام دیا ہے، ہمیں ان کے پیغام کا احترام کرنا چاہئے، گذشتہ روز ایوان میں بہت سے ممبران کے نہ آنے کی وجہ مسلم لیگ (ن) کے صدارتی کنونشن میں حصہ لینا تھا۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہا¶س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے …
سپیکر قومی اسمبلی نے ایک مثبت پیغام دیا ہے،وزیر مملکت خزانہ رانا افضل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت خزانہ رانا افضل نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی نے ایک مثبت پیغام دیا ہے، ہمیں ان کے پیغام کا احترام کرنا چاہئے، گذشتہ روز ایوان میں بہت سے ممبران کے نہ آنے کی وجہ مسلم لیگ (ن) کے صدارتی کنونشن میں حصہ لینا تھا۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہا¶س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ گذشتہ روز اراکین قومی اسمبلی کا بڑا مصروف دن تھا، اس دن مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر کا چنا¶ کرنا تھا








