اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز نے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس کل 15 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ اجلاس میں نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس شام چار بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میںہو گا۔ قومی اسمبلی میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے سربراہان کو دعوت دی گئی ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس کل طلب کر لیا

مزید خبریں