سپیکر قومی اسمبلی کی تر کی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکرسے گفتگو

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان تر کی کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتا ہے اور دونوں ممالک مذہب،تاریخ اور ثقافت کے لازوال رشتے میں بند ھے ہوئے ہیں، دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو دونوں ممالک کی پارلیمانوںمیں رابطوں کو فروغ دے کر مزید مستحکم بنایا جاسکتا ہے ۔ ان …

اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان تر کی کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگا ہ سے دیکھتا ہے اور دونوں ممالک مذہب،تاریخ اور ثقافت کے لازوال رشتے میں بند ھے ہوئے ہیں، دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو دونوں ممالک کی پارلیمانوںمیں رابطوں کو فروغ دے کر مزید مستحکم بنایا جاسکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے تر کی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر اسماعیل کاہرامان اور اُن کے پارلیمانی وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیا جنہوں نے ہفتہ کوسپیکر کا نفرنس کے دوران ان سے ملاقات کی ۔اس موقع پر پاک۔ترکی فرینڈ شپ گروپ کے کنوینرمحمد پرویز ملک ، چیئر مین قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور مخدوم خسرو بختیار اور پاکستان میں ترکی کے سفیر صادق بابرگرگن بھی موجود تھے

Leave a Reply