اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی کی عدم موجودگی میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری قائم مقام سپیکر کے فرائض سرانجام دیں گے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بیرون ملک روانگی کے بعد قائم مقام سپیکر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ وہ آئین کے آرٹیکل 53 (3) کے تحت قائم …
سپیکر قومی اسمبلی کی عدم موجودگی میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری قائم مقام سپیکر کے فرائض سرانجام دیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی کی عدم موجودگی میں ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری قائم مقام سپیکر کے فرائض سرانجام دیں گے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بیرون ملک روانگی کے بعد قائم مقام سپیکر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ وہ آئین کے آرٹیکل 53 (3) کے تحت قائم مقام سپیکر کے فرائض سرانجام دیں گے۔








