اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے سینئر صحافی بہزاد سلیمی کے ماموں کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا …
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا سینئر صحافی بہزاد سلیمی کے ماموں کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے سینئر صحافی بہزاد سلیمی کے ماموں کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔








