سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا گلزار خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے رکن قومی اسمبلی گلزار خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کی سیاسی و قومی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار …

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے رکن قومی اسمبلی گلزار خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کی سیاسی و قومی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply