سکیورٹی فورسز نے خوشحال بلوچستان پروگرام کی معاونت کے لئے خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشنز تیز کر دیئے ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 5 جنوری (اے پی پی)سکیورٹی فورسز نے خوشحال بلوچستان پروگرام کی معاونت کے لئے خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشنز (آئی بی اوز ) تیز کر دیئے ہیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان نے آپریشن ردالفساد کے تحت سوئی ‘مسلم باغ ‘برخان ‘سمبازا ‘لورالائی اور مستونگ کے علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن کیا ۔ غیر قانونی طور پر …

راولپنڈی ۔ 5 جنوری (اے پی پی)سکیورٹی فورسز نے خوشحال بلوچستان پروگرام کی معاونت کے لئے خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشنز (آئی بی اوز ) تیز کر دیئے ہیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی بلوچستان نے آپریشن ردالفساد کے تحت سوئی ‘مسلم باغ ‘برخان ‘سمبازا ‘لورالائی اور مستونگ کے علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن کیا ۔ غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانی سمیت متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ۔ان افراد کے قبضے سے بھاری اسلحہ ‘دھماکہ خیز مواد ‘بارودی سرنگیں اور دیگر آلات برآمد کر لئے گئے ہیں ۔

Leave a Reply