راولپنڈی ۔ 26 اپریل (اے پی پی) سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردی کی کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے دوران بلوچستان کے علاقے ژوب میں ایف سی بلوچستان نے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردی کی کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے کمپاﺅنڈ سے بھاری مقدار …
سکیورٹی فورسز نے ژوب میں دہشت گردی کی کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا
راولپنڈی ۔ 26 اپریل (اے پی پی) سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ژوب میں دہشت گردی کی کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے دوران بلوچستان کے علاقے ژوب میں ایف سی بلوچستان نے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردی کی کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے کمپاﺅنڈ سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور راکٹس برآمد کر لئے۔









