راولپنڈی۔12نومبر (اے پی پی):سکیورٹی فورسز نےکیڈٹ کالج وانا، جنوبی وزیرستان میں کامیاب آپریشن کر کے ایک خودکش حملہ آور کے علاوہ چار خوارج جہنم واصل کردئیے ہیں،کامیاب آپریشن کے دوران کسی بھی طالبعلم یا استاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج پر حملہ آور تمام خوارج جہنم واصل ہو گئے، ایک خودکش حملہ آورکے علاوہ چار خوارج جہنم واصل کئے گئے،اس وقت کالج کی بلڈنگ کو …
سکیورٹی فورسز کاکیڈٹ کالج وانامیں کامیاب آپریشن ،ایک خودکش حملہ آور کے علاوہ چار خوارج جہنم واصل

مزید خبریں
راولپنڈی۔12نومبر (اے پی پی):سکیورٹی فورسز نےکیڈٹ کالج وانا، جنوبی وزیرستان میں کامیاب آپریشن کر کے ایک خودکش حملہ آور کے علاوہ چار خوارج جہنم واصل کردئیے ہیں،کامیاب آپریشن کے دوران کسی بھی طالبعلم یا استاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج پر حملہ آور تمام خوارج جہنم واصل ہو گئے،
ایک خودکش حملہ آورکے علاوہ چار خوارج جہنم واصل کئے گئے،اس وقت کالج کی بلڈنگ کو بارودی سرنگوں کے خطرے کی وجہ سے کلیئر کیا جا رہا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق اس کامیاب آپریشن کے دوران کیڈٹ کالج کے کسی بھی طالبعلم یا استاد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔








