سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، لانس نائک شہید ‘تین سپاہی زخمی

راولپنڈی۔18اکتوبر (اے پی پی):تربت کے 35 کلومیٹر جنوب مشرق میں جھکی پوسٹ کے قریب دہشت گردوں کی سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کے نتیجہ میں ایک افسر شہید اور تین سپاہی زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائک وسیم اللہ نے جام شہادت نوش کیا جبکہ تین سپاہی زخمی ہو …

راولپنڈی۔18اکتوبر (اے پی پی):تربت کے 35 کلومیٹر جنوب مشرق میں جھکی پوسٹ کے قریب دہشت گردوں کی سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کے نتیجہ میں ایک افسر شہید اور تین سپاہی زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے اتوار کو جاری پریس ریلیز کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائک وسیم اللہ نے جام شہادت نوش کیا جبکہ تین سپاہی زخمی ہو گئے۔

مزید خبریں