سکیورٹی فورسز کے سبی اور گنڈی منگوزئی علاقوں میں انتہائی تیز رفتار آپریشنز ، 4 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) سکیورٹی فورسز کے سبی اور گنڈی منگوزئی علاقوں میں انتہائی تیز رفتار آپریشنز کے دوران 4دہشت گرد مارے گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سبی کے شمال کے پہاڑوں میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے دونوں دہشت گرد مقامی آبادی کو دھمکی آمیز کالز کررہے۔ ایف سی کے دستوں نے گنڈی منگوزئی میں آپریشن کے دوران …

راولپنڈی ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) سکیورٹی فورسز کے سبی اور گنڈی منگوزئی علاقوں میں انتہائی تیز رفتار آپریشنز کے دوران 4دہشت گرد مارے گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سبی کے شمال کے پہاڑوں میں آپریشن کے دوران مارے جانے والے دونوں دہشت گرد مقامی آبادی کو دھمکی آمیز کالز کررہے۔ ایف سی کے دستوں نے گنڈی منگوزئی میں آپریشن کے دوران خفیہ ٹھکانے میں چھپے ہوئے دو دہشت گرد مارے گئے ۔اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد انکے قبضے سے برآمد ہوا۔

Leave a Reply