سہ ملکی ویمن ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں فیصلہ کن معرکے میںہفتہ کو آمنے سامنے ہوں گی

ممبئی ۔ 30 مارچ (اے پی پی) سہ ملکی ویمن ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا فائنل ہفتہ کو ممبئی میں کھیلا جائے گا جس میں آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ بھارت میں جاری سہ ملکی ویمن ٹی ٹونٹی سیریز فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے