راولپنڈی۔19نومبر (اے پی پی):سہ ملکی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعرات کو سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام چھ بجے شروع ہو گا۔ سری لنکا کی ٹیم ڈاسن شناکا کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ زمبابوے کو سکندر مرزا لیڈ کریں گے۔ یاد رہے کہ زمبابوے کو سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے …
سہ ملکی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ کل سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

مزید خبریں
راولپنڈی۔19نومبر (اے پی پی):سہ ملکی ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعرات کو سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
میچ شام چھ بجے شروع ہو گا۔ سری لنکا کی ٹیم ڈاسن شناکا کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ زمبابوے کو سکندر مرزا لیڈ کریں گے۔ یاد رہے کہ زمبابوے کو سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے ہاتھوں پانچ وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔








