سیاسی بہروپیوں کا جمہوری لبادہ اتر کر قوم کے سامنے آ رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی بہروپیوں کا جمہوری لبادہ اتر کر قوم کے سامنے آ رہا ہے، پہلے دن سے کہہ رہے ہیں ان کی نہ ایک سوچ ہے نہ کوئی نظریہ۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ آئے روز اپنے مؤقف سے پھرنے والے عوام کی رہنمائی کے لائق نہیں …

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاسی بہروپیوں کا جمہوری لبادہ اتر کر قوم کے سامنے آ رہا ہے، پہلے دن سے کہہ رہے ہیں ان کی نہ ایک سوچ ہے نہ کوئی نظریہ۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے کہا کہ آئے روز اپنے مؤقف سے پھرنے والے عوام کی رہنمائی کے لائق نہیں ہو سکتے، انہیں صرف اپنا ذاتی مفاد عزیز ہے۔

مزید خبریں