سیدعلی گیلانی اور دیگر کا شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت

سرینگر ۔ 05 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں شہید ہونے والے 2 نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے یہ سرفروش ایک مقدس نصب العین کے لیے اپنی جانیں قربان کررہے ہیں اور ہم پر یہ ملّی اور قومی ذمہ داری ڈالتے ہیں کہ ہم ان کے …

سرینگر ۔ 05 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں شہید ہونے والے 2 نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے یہ سرفروش ایک مقدس نصب العین کے لیے اپنی جانیں قربان کررہے ہیں اور ہم پر یہ ملّی اور قومی ذمہ داری ڈالتے ہیں کہ ہم ان کے مشن کو ہر صورت میں اور ہر قیمت پر جاری رکھیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply