سید علی گیلانی اور میر واعظ عمرفاروق کا شہیدنوجوان کو خراج عقیدت

سرینگر ۔ 7 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی اور حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں شہیدہونے والے نوجوان مظفر احمد نائیکوکوشاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظفر احمد کو فوجیوں نے ضلع بڈگام کے علاقے ماچھواہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروئی کے دوران شہید کر دیا تھا۔

Leave a Reply