سید علی گیلانی کی گھر میں مسلسل نظر بندی کی مذمت

سرینگر ۔ 13 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں برسرِ اقتدار بھارت نواز جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اپنے مرجھائے ہوئے غبارے میں ہوا بھرنے کے لیے سرینگر میں ایک جلسے کا انعقاد کرنے جارہی ہے جس میں آنگن واڑی ورکرز، حال ہی بھرتی کیے جانے والے ایس پی اوز اور مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے کارکنوں کو شرکت …

سرینگر ۔ 13 مئی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں برسرِ اقتدار بھارت نواز جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی اپنے مرجھائے ہوئے غبارے میں ہوا بھرنے کے لیے سرینگر میں ایک جلسے کا انعقاد کرنے جارہی ہے جس میں آنگن واڑی ورکرز، حال ہی بھرتی کیے جانے والے ایس پی اوز اور مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے کارکنوں کو شرکت کے لیے لایا جائے گا۔ حریت نے انکشاف کیا ہے کہ آنگن واڑی ورکرس اور دوسرے کلاس فورتھ ملازمین کی نوکریوں کو مجوزہ جلسے میں شرکت کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے اور عدمِ شرکت کے نتیجے میں انہیں نوکری سے نکال دینے کی دھمکی دی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply