سینٹ میںقائد ایوان راجہ محمد ظفر الحق کا گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) قائد ایوان سینٹ راجہ محمد ظفر الحق نے گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تعزیتی پیغام میں قائد ایوان سینٹ نے غمزدہ خاندان کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کو عدلیہ کیلئے خدمات پر بھی خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور پسماندگان کو …

اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) قائد ایوان سینٹ راجہ محمد ظفر الحق نے گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تعزیتی پیغام میں قائد ایوان سینٹ نے غمزدہ خاندان کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کو عدلیہ کیلئے خدمات پر بھی خراج عقیدت پیش کیا ۔ انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور پسماندگان کو یہ ناقابل تلافی نقصان صبر و حوصلہ سے برداشت کرنے کے لئے دعا کی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply