سینیٹر میاں عتیق کا ویمن چیمبرز کی پہلی راﺅنڈ ٹیبل میٹنگ سے خطاب

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) سینیٹر میاں محمد عتیق نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے خواتین کو مردوں کے برابر مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ معاشرہ خواتین کو ان کا جائز دے۔ جب تک خواتین کو سماجی، سیاسی، معاشی اور قانونی طور پر با اختیار نہیں بنایا جائے گا اس وقت تک ملک کی ترقی کے مقررہ اہداف کے حصول کو یقینی بنانا مشکل …

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) سینیٹر میاں محمد عتیق نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کے لئے خواتین کو مردوں کے برابر مواقع فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔ معاشرہ خواتین کو ان کا جائز دے۔ جب تک خواتین کو سماجی، سیاسی، معاشی اور قانونی طور پر با اختیار نہیں بنایا جائے گا اس وقت تک ملک کی ترقی کے مقررہ اہداف کے حصول کو یقینی بنانا مشکل ہے۔ سینیٹر میاں محمد عتیق نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے منعقدہ ملک کے تمام ویمن چیمبرز کی پہلی راﺅنڈ ٹیبل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور کے چیلنجز سے عہدہ براءہونے، کاروبار بڑھانے اور ترقی کیلئے تمام ویمن چیمبرز میں قریبی رابطوں کی ضرورت ہے

مزید خبریں

Leave a Reply