اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے رہنماءسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی نے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے سمال انڈسٹریل زونز‘ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے مل کر …
سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی کی اے پی پی سے خصوصی گفتگو
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے رہنماءسینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمال دینی نے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے سمال انڈسٹریل زونز‘ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر اور اعلیٰ تعلیمی اداروں کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں اپنے اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صوبے کی ترقی اور خوشحالی کے مل کر کام کریں۔امید ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ( سی پیک) کے مثبت اثرات بلوچستان کے عام لوگوں تک پہنچیں گے اور ان کا معیار زندگی بلند ہوگا۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔








