سینیٹ اجلاس جمعرات کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):سینیٹ اجلاس جمعرات کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو ایوان بالاکے اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیمی بل کی دو تہائی اکثریت سے منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران اپوزیشن نے شور شرابا جاری رکھا۔ بعد ازاں، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا کی کارروائی جمعرات کی سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کر دی۔  