سینیٹ اجلاس کے دوران آئینی بل پیش کرنے کے لیے وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک پیش،چیئرمین نے منظوری دے دی

اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):سینیٹ کے اجلاس میں ہفتے کو آئینی بل پیش کرنے کے لیے وقفہ سوالات و جوابات معطل کرنے کی تحریک پیش کی گئی جسے چیئرمین نے منظور کرلیا۔ تحریک وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے پیش کی جسے چیئرمین سینیٹ نے منظور کرلیا۔وقفہ سوالات معطل کرنے کی منظوری کے بعد ایوان کی معمول کی کارروائی معطل کرکے بل ایوان میں پیش کیا گیا۔  

اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):سینیٹ کے اجلاس میں ہفتے کو آئینی بل پیش کرنے کے لیے وقفہ سوالات و جوابات معطل کرنے کی تحریک پیش کی گئی جسے چیئرمین نے منظور کرلیا۔

تحریک وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے پیش کی جسے چیئرمین سینیٹ نے منظور کرلیا۔وقفہ سوالات معطل کرنے کی منظوری کے بعد ایوان کی معمول کی کارروائی معطل کرکے بل ایوان میں پیش کیا گیا۔