سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی سمیت مختلف قبائلی وسماجی رہنماﺅں کی سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ ۔09فروری( اے پی پی )سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی والدہ کے انتقال پر مختلف شخصیات نے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی ،سینٹر منظور خان کاکڑ،سرداردرمحمدناصر،ضیاءسنجرانی،کامران بلوچ،وزیراعلیٰ بلوچستان کے معائنہ ٹیم کے مستقل رکن عصمت اللہ کاکڑ،جمعیت علماءاسلام کے صوبائی رہنماءحاجی منظور احمد بازئی،ولی جان ماما ،حاجی عمر بازئی،ملک خدابخش لانگو ،گہور خان مینگل،نصیر اچکزئی،کمال خان باروزئی ،حاجی فاروق یوسفزئی،حاجی …

کوئٹہ ۔09فروری( اے پی پی )سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی والدہ کے انتقال پر مختلف شخصیات نے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی ،سینٹر منظور خان کاکڑ،سرداردرمحمدناصر،ضیاءسنجرانی،کامران بلوچ،وزیراعلیٰ بلوچستان کے معائنہ ٹیم کے مستقل رکن عصمت اللہ کاکڑ،جمعیت علماءاسلام کے صوبائی رہنماءحاجی منظور احمد بازئی،ولی جان ماما ،حاجی عمر بازئی،ملک خدابخش لانگو ،گہور خان مینگل،نصیر اچکزئی،کمال خان باروزئی ،حاجی فاروق یوسفزئی،حاجی محمد یوسف بازئی،ملک محمد خان،حاجی پائندخان،عرفان رئیسانی ،محمد نعیم کاکڑ،محمد زمان لہڑی ، محمد عارف بازئی،محمد اکرم ،عاقل بازئی ،ڈاکٹر عبدالباری،فتح محمد ناصر،ہمایون خان الکوزئی،جہانزیب بازئی،عابد حسین،کامران بلوچ، سمیت مختلف قبائلی وسماجی رہنماﺅں نے سینیٹر نصیب اللہ خان کی والدہ کے انتقال پران کے گھر جاکر اظہارتعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبروجمیل عطاءفرمائے۔