سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید کی پی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئر مین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے منی لانڈرنگ سے ملک کو دیوالیہ کر دیا، مختلف ممالک کے ساتھ منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے معاہدے کر رہے ہیں۔اتوار کو پی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ شہباز شریف کی جانب …

اسلام آباد ۔ 14 جولائی (اے پی پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئر مین سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ شریف خاندان نے منی لانڈرنگ سے ملک کو دیوالیہ کر دیا، مختلف ممالک کے ساتھ منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے معاہدے کر رہے ہیں۔اتوار کو پی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ شہباز شریف کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی امداد میں سے لاکھوں پاﺅنڈ کی چوری بارے تحقیقات سے مزید انکشافات ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان نے عوام کا پیسہ چوری کرکے باہر منتقل کیا، ان کا علاج اور جائیدادیں باہر ہیں اور یہ صرف حکومت کرنے پاکستان آتے ہیں، غریب عوام کے حالات کرپشن اور منی لانڈرنگ کے خاتمے سے بہتر ہوں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply