سینیٹ کی ہاو¿س بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس (کل) پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی صدارت کریں گے

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اے پی پی) سینیٹ کے اجلاس کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری کے لئے ہاﺅس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس (کل) جمعرات کی سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کیا گیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کریں گے ۔اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کے نمائندوں کی موجودگی میں سینیٹ کے اجلاس کے شیڈول اور ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔

مزید خبریں